nawaz sharif

نواز شریف کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ ہارلے سٹریٹ کلینک لندن

EjazNews

ہارلے سٹریٹ کلینک لندن نے کہا ہے نواز شریف کی رپورٹس دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے ان کی حالت انتہائی تشویشناک یے۔سماء ٹی وی کے مطابق کلینک نے میڈیکل ہسٹری دیکھ کر کہا ہے نواز شریف کا علاج ایسے ہسپتال میں ہو جہاں ایک چھت تلے تمام سہولیات میسر ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم کا ہرقسم کی صنعتوں کیلئے بجلی سستی کرنے کا اعلان