انڈین میڈیا کے پول کھلنے لگے سوشل میڈیا پر

EjazNews

ایک۔ویڈیو بڑی تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک سکھ انڈین میڈیا کو بھگوا میڈیا کہہ کر اپنا ٹی وی توڑتا ہے۔اور ساتھ ہی پاکستانی وزیراعظم کی تعریف کرتا ہے۔یہ شخص اپ۔ا ٹی وی بھی توڑ دیتا ہے۔

اس کے اس اقدام پر محبوبہ مفتی کہتی ہیں چھا گئے ہو سردار جی

یہ بھی پڑھیں:  بیٹی کی اسکول فیس ادا نہ کر پانے پر خود سوزی کرنے والا باپ دم توڑ گیا