عالمی یوم خواتین کیمرے کی نظر میں

EjazNews

پوری دنیا کی طرح آج پاکستان میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ خواتین کی معاشرے میں اہمیت

ہمیں تم پہ فخر ہے

اجاگرکرنے کیلئے دنیا بھر میں عالمی یوم نساءمنایا جاتا ہے۔ اس مناسب سے گوگل نے اپنا ڈوڈول خواتین کے نام کر دیا ہے ۔ خواتین کے عالمی دن پران بہادر خواتین کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا جنہوں نے اپنے حقوق کے حصول کی جنگ لڑی۔ اس وقت دنیا بھر میں خواتین کی سماجی ، سیاسی اور اقتصادی ترقی کیلئے کوششوں کو اجاگر کرنے کیلئے واکس اور تقاریب کا اہتمام ہو رہا ہے۔ہم اپنے کیمرے کی آنکھ سے ان تقاریب کا کچھ احوال آپ کیلئے لے کر آئے ہیں۔

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آل ورکرزپاکستان ورکرز کنفیڈریشن کی جانب سے نکالی گئی ریلی
گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر واک کاا ہتمام کیا
خواتین یکساں حقوق کے لیے احتجاج کرتے ہوئے
سرخ جھنڈے پکڑے مزدور رہنماؤں کے ساتھ احتجاج کرتی خواتین
ہم دنیا میں کسی سے کم نہیں
امن یکجہتی اور بہن چارہ کا نعرہ لگاتی خواتین
خواتین کے عالمی دن پر کیپٹل پولیس کی جانب سے نکالی گئی ریلی
حقوق نسواں کے لیے خواتین ایک ہیں
معذوری کمزوری نہیں ہوتی 8 مارچ کے مظاہرے میں شریک خواتین
ہم جہاز بھی چلا سکتی ہیں اور موٹر بائیک بھی
اگر توجہ چاہے تو غصہ دکھاؤ
یہ دو تصاویر ہم نے جوڑی ہیں جس میں خواتین اپنا اپنا مطالبہ پیش کر رہی ہیں
یہ تین تصاویر ہیں جن میں تینوں جگہ الگ اگ مطالبہ کیا جارہاہے
یہ بھی پڑھیں:  لاہور پریس کلب کے باہر صحافی اپنے مطالبات کے لیے مظاہرہ کررہے ہیں