امریکہ میں نفرت ، مذہبی تعصب اور نسل پرستانہ سوچ کیخلاف قرارداد منظور

EjazNews

امریکہ میں اقلیتوں سے نفرت، مذہبی تعصب اور نسل پرستانہ سوچ رکھنے کے خلاف قرار داد ایوان نمائندگان میں منظور کر لی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قرارداد کے حق میں 407اور مخالفت میں 23ووٹ پڑے، قرار داد میں یہودیوں اور مسلمانوں سے نفرت کی شدید مذمت کی گئی۔ایوان نمائندگان میں منظور ہونے والی سات صفحات پر مشتمل قرار دادہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روکنے پر چین اور اقوام متحدہ کیا کہتے ہیں؟