ماوراحسین قانون دان بن گئی

EjazNews

اداکارہ ماورا حسین اپنے والدین کے ساتھ ان دنوں لندن میں ہیں جہاں آج انہیں ملی ہے قانون کی ڈگری۔ کہتی ہیں میں آج بہت خوش ہوں شوبز کئیرئیر کے ساتھ ساتھ ہوئی ہے میری تعلیم پوری😍

یہ بھی پڑھیں:  دلیرس ارتغل صرف ڈرامہ نہیں 7سوسال کی تاریخ ہے