خیبر پختونخوا حکومت گرین اور کلین خیبرپختونخوا کیلئے لگانے والی ہے پلاسٹک بیگز پر پابندی

EjazNews

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال سے ماحولیاتی اور انسانی زندگی کو کئی خطرات لاحق ہیں۔ گرین اور کلین خیبرپختونخوا کے لئے پلاسٹک اور شاپنگ بیگز ترک کر کے بائیو گریڈ یبلز بیگز کا استعمال یقینی بنائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کا ساتھ دیں ۔ حکومت خیبر پختونخوا ماحولیاتی آلودگی کے خلاف اقدامات کے لئے پرعزم ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ویسٹ انڈیز نے بھی ورلڈ کپ کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا