آئیے دیکھتے ہیں لالی ووڈسے فنکاروں کی گہما گہمی

EjazNews

گزشتہ کچھ دنوں پاک بھارت کشیدگی میں ایسے گزرے کہ فن و فنکاروں سے دھیان کہیں دور چلا گیا۔ لیکن جب فنکاروں کی طرف دیکھا تو پتہ چلابہت سے فنکار اس دوران ایکٹو رہے ہیں۔ اداکار شان نے ہر مرحلے پر پاکستانی سپر سٹاروالا کردارادا کیا۔ ا ن کی تعریف میں طارق عزیز اور بہت سے لوگ بھی آئے۔

مہوش حیات بھائی کی شادی میں مصروف رہیں ، شادی میں ان کا ہلا گلا انسٹا گرام پر بھی شیئر ہوتا رہا،ساتھ ہی ان کی نئی فلم چھلاوا کا بھی اعلان ہوگیا۔

مہوش حیات بھائی کی شادی کے موقع پر
شادی کے موقع کی ایک تصویر

ماورا حسین فلم اور ڈراموں میں کام کرتے کرتے وکیل بھی بن گئیں اور لندن میں اپنی یونیورسٹی کے کانووکیش سے لی ڈگری۔

ڈگری حاصل کرنے کے بعد انہوں نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں

سجل علی نے کیں انسٹاگرام پر اپنی دوستوں کے ساتھ سیلفیاں

سجل علی ساتھی فنکارہ کے ساتھ
ایک اور سیلفی

میکال ذوالفقار علی کو ان کے آنے والی فلم کے ٹریلر پر دی مبارکباد

مائرہ خان نے دی مبارکباد میکال کو ان کی نئی آنے والی فلم شیر دل کی
یہ بھی پڑھیں:  کیا کہہ رہی ہیں یہ تصاویر