اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 181رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ کو دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے احمد شہزاد نے 75رنز بنا کر میچ میں نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کیا۔ جبکہ دوسری جانب اسلام آباد یونائٹڈ کی ساری ٹیم 125 کے رنز پر آوٹ ہو گئ۔ اسلام آباد کے لک روکی 65 رنز کے ساتھ اپنی ٹیم میں نمایاں رہے۔
