نوکری دو یا پھر بھیک مانگنے دو

EjazNews

گزشتہ دورحکومت میں احتجاج کرتے ہوئے نابینا سامنے آئے ان کا مطالبہ تھا کہ ہمیں نوکری دو ، اسی طرح کا ایک مظاہرہ لاہور پریس کلب کے سامنے خواجہ سراہوں نے کیا۔کہتے ہیں ا ن کو نوکری دی جائے یا پھر بھیک مانگنے کی آزادی دی جائے۔

سڑک بلاک کیے ہوئے خواجہ سراء
اپنے مطالبات کے لیے دھرنا دئیے ہوئے
مذاکرات کے بعد یہ احتجاج ختم ہوا
یہ بھی پڑھیں:  پلاک اور گورنمنٹ یونیورسٹی لاہور کالج فار وویمن کے زیراہتمام انٹرنیشنل کانفرنس