کراچی کنگز کی فتح کے ساتھ پلے آف تک رسائی

EjazNews

پی ایس ایل کے24ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو 118 رنز کا ہدف دیا تھا کراچی کنگز نے اپنا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ لیونگ سٹون کا آخری اوور کا چھکا کھیل کو مزید خوشگوار بنا گیا۔ اور اس چھکے کے ساتھ ہی لیونگ کی نصف سنچری بھی مکمل ہو گئی۔

یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے اس لئے بھی اہم تھا کہ جیتنے والی ٹیم نے پلے آف میں جانا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے عیدالاضحی کا بھی انکشاف کر دیا