پشاورزلمی کی ایک اور فتح

EjazNews

پی ایس ایل کے 25ویں میچ میں پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ لاہور قلندرز نے 125رنز کا ہدف دیا جسے پشاور زلمی نے 20ویں اوور میں 6وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔پشاور زلمی کے مصباح الحق نےنصف سنچری بنائی جبکہ ڈیرن سیمی نے 46 بنائے۔

یہ بھی پڑھیں:  حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا