Imran-Khan-1

وزیراعظم عمران خان کا چیف جسٹس کے بیان کا خیر مقدم

EjazNews

وزیراعظم عمران خان نے ایک ٹویٹ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ’’جھوٹے گواہوں کو سز ا دینے کے حوالے سے چیف جسٹس کے بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ سچائی کے رخ پر پیش قدمی ہی نئے پاکستان کی جانب سفر ہے۔ قومیں بلند اقدار کے بل بوتے پر ہی عظمت پاتی ہیں۔ تہذیب اسلامی جس میں صداقت کو مرکزی حیثیت حاصل تھی، کی بنیادیں ریاست مدینہ میں اٹھائی گئیں‘‘۔

یہ بھی پڑھیں:  کیا کرونا نے بتایا ہے کہ وہ ہفتے اور اتوار کو نہیں آتا؟:چیف جسٹس