صوبائی وزیر اطلاعات نے کیا پورے ملک کو پریشان

EjazNews

پنجاب کے صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات نے ہندو کمیونٹی کے متعلق ایک نازیبا بیان دیا۔ جس کے بعد حکومتی حلقوں کے ساتھ ساتھ ہوا سوشل میڈیا ایکٹو۔ وزیر خزانہ کہتے ہیں ہمارے جھنڈے میں سفید رنگ اقلیتوں کے لیے ہے اور اس کے بغیر جھنڈا ہی مکمل نہیں ہوتا۔ نعیم الحق کہتے ہیں صوبائی وزیر کیخلاف سخت کارروائی وزیر اعلی پنجاب کی مشاورت کے بعد کی جائے گی۔ تحریک انصاف اپنے ٹویٹ میں کہتی ہے۔ اقلیتوں کے متعلق جو سوچ قائداعظم کی تھی وہی عمران خان کی ہے۔ حامد میر کہتے ہیں ہمیں ہر پاکستانی ہندو پر فخر ہے۔کپل دیو کہتے ہیں ہم4 ملین پاکستانی ہندو ہیں۔ اداکارہ عروہ حسین کہتی ہیں۔یہاں سب کو اپنے مذاہب کے مطابق عبادت کی آزادی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ورلڈ کپ 2019ء میں نیوزی لینڈ کا شاندار آغاز