Imran Khan

میں امن کے نوبل انعام کا حقدار نہیں: وزیراعظم عمران خان

EjazNews

وزیراعظم عمران خان نے ایک ٹویٹ میں ان خیالات کا اظہار کیا ہے کہ ’’میں امن کے نوبل انعام کا حقدار نہیں۔ نوبل انعام کا مستحق وہ شخص ہوگا جو کشمیری عوام کی امنگوں کی روشنی میں تنازعہ کشمیر کا حل تلاش کرے گا اور برصغیر میں امن و انسانی ترقی کی راہ ہموار کرے گا۔‘‘
یاد رہے بھارتی قیدی کی رہائی کے بعد سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کو امن کے نوبل انعام کے لیے سوشل میڈیا پر مطالبہ کیا جارہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو امن کا نوبل انعام دیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم کے آمد کی خبر نہیں تھی: وزیراعلی سندھ