یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فورسز چار دیواری کے تقدس کو پامال کر رہی ہے۔ ضلع کپواڑہ میں دو دنوں سے کرفیوں لگا ہوا ہے۔ فوجوں نے ضلع کا محاصرہ کر رکھا ہے۔ اور گھروں میں گھس کر خواتین کو ہراساں کیا جارہا ہے۔
یاد رہے23 فروری کو کشمیری رہنما یاسین ملک کو بھارتی فورسز نے گرفتار کر لیا تھا