پشاور زلمی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست

EjazNews

پی ایس ایل سیزن فور میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کے لئے 177رنز کا ہدف د ے دیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی پہلی وکٹ 9رنز پر گری،کیمرون ڈیلپورٹ نے 71رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔جبکہ پشاور زلمی نے 4وکٹوں کے نقصان پر میچ اپنے نام کر لیا۔پشاور زلمی نے اب تک 6میچ کھیلیں ہیں اور 4میچ کی فاتح رہی ہے۔ جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ 7میں سے 4میچز میں کامیابی حاصل کر پائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  بجلی چوری مہم میں 20ہزار پرچے درج ہو چکے ہیں:وزیراطلاعات و نشریات