فضائی آپریشنز کیلئے ائیر پور ٹس کھول دئیے گئے

EjazNews

پاکستان کی فضائی حدو د کو آج مرحلہ وار کھولا گیا ہے ۔کراچی،اسلام آباد اور کوئٹہ ائیر پور ٹ پر فضائی آپریشن کھول دئیے گئے ہیں۔پاک بھارت کشیدگی کے باعث 27فروری کی صبح پاکستانی فضائی حدود کو تمام آپریشنز کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔جبکہ پاکستان آنے والی فلائٹس مختلف ائیر پورٹس پر اتار لیا گیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان سپر لیگ سیزن 4کی ٹرافی منظر عام پر آگئی