پاکستان کے شاہینوں نے انڈیا کے دو طیارے گرائے اور ایک فوجی گرفتار کیا

EjazNews

پاکستان کے شاہینوں نے انڈیا کے دو طیارے گرائے اور ایک فوجی بھی گرفتار کیا جس کے بعد سڑکوں پر حکومت اور فوج کے حق میں لوگ سڑکوں پر پاکستان زندہ باد، کے نعرے لگاتے ہوئے آگئے۔ حکومت نے امن کے لیے بھارتی قیدی کو رہا کیا اس فیصلے کو بھی سراہا گیا

یہ بھی پڑھیں:  باسیاں لینے والے کیا جذبات کو جانتے ہیں؟