پاکستان نے امن کیلئے انڈین پائلٹ کو رہا کر دیا

EjazNews

یاد رہے گزشتہ روز پاکستان نے انڈیا کے دو طیاروں کو گرایا تھا اور ایک پائلیٹ کو گرفتار کر لیا تھا۔ جس کو کشیدگی ختم کرنے کے لیے انڈیا کے حوالے کر دیا گیا۔ اس پائلٹ کی جان بھی پاکستانی فوجی نے بچائی تھی ذرائع کے مطابق مقامی لوگ اس کو مار مار کر ختم کر دینے پر تلے ہوئے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں:  کرونا وائرس کی وجہ سے صوبہ سندھ میں 15روز کیلئے لاک ڈائون