وزیراطلاعات و نشریات کی پی ٹی وی انتظامیہ اور(دوسروں)کے ساتھ لڑائی کی وجہ سامنے آگئی

EjazNews

وزیراطلاعات و نشریات نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ میرا پی ٹی وی کی انتظامیہ اور( دوسروں )کے ساتھ لڑائی کی وجہ بچوں کے لیے چینل کی شروعات میں ناکامی اور پی ٹی وی ورلڈ کو دوبارہ بحال کرنا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پلوامہ کے بعد ہونے والی اس ساری صورتحال میں ، میں نے اپنے انگلش نیوز چینل کی کمی کو بہت محسوس کیا۔

یہ بھی پڑھیں:  ہم احتیاط نہیں کریں گے تو کرونا کے برے اثرات پڑیں گے:وزیراعظم