کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

EjazNews

انڈین میڈیا دعویٰ کر رہا ہے کہ اس نے پاکستان کاایک F-16طیارہ مار گرایا ہے ۔ مگر ثبوت کوئی نہیں ہے نہ جہاز کا ملبہ ہے نہ پائلٹ ہے۔ سرجیکل سٹرائیک کر دی ۔بھئی سرجیکل سٹرائیک کیا ہوتی ہے یہ بھی کیا پتہ ہے آپ کو ۔ اس کو کہتے ہیں سرجیکل سٹرائیک جو دوسری طرف پاکستان نے کی۔ جہاز اور پائلٹ دونوں دنیا کے سامنے رکھ دئیے ہیں۔ انڈیا جھوٹ پر جھوٹ اور جھوٹ اس قدربولا جارہا ہے ۔ مشہور مقولہ ہے کہ اس قدر جھوٹ بولو کہ جھوٹ بھی سچ نظر آنے لگے۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  جج ارشد ملک کو مزید کام کرنے سے روک دیا گیا:وفاقی وزیر فروغ نسیم