پشاور زلمی کی ایک اور فتح

EjazNews

دبئی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل سیزن فور کے 19ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیتنے کے لیے173رنز کا ہدف دیا تھے جسے پشاور زلمی نے 7وکٹوں کے نقصان پر ہدف کو پورا کر لیا۔ پشاور زلمی کی پہلی وکٹ 34رنز پر گری جبکہ عمر امین اور کیرون پولارڈ نے نصف سنچریاں بنائیں۔
ملتان سلطان نے مقررہ اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 172رنز بنائے۔ ملتان سلطانز کے جانسن چارلس 57رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ ملتان سلطانز کے 4پوائنٹس ہیں جبکہ پشاور زلمی کے 6پوائنٹس ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح حاصل کر لی