شمالی کوریا اور امریکہ میں مذاکرات بے نتیجہ ختم

EjazNews

جوہری تنازعہ پر امریکہ اورشمالی کوریا کے مذاکرات بے نتیجہ ختم ۔اس سے پہلے امید کی جارہی تھی کہ یہ مذاکرات آج کوئی بڑی خبر دیں گے اور پوری دنیا کی نظریں ان مذاکرات پر مرکوز تھیں۔ 8ماہ بعد یہ مذاکرات دوبارہ ہوئے تھے ۔ اس سے پہلے یہ مذاکرات سنگا پور میں ہو چکے تھے۔ صدر ٹرمپ کے ٹویٹ اور شمالی کوریا کے صدر کی میڈیا سے گفتگو سے یہ اندازہ لگایاجارہا تھا کہ مذاکرات میں آج کوئی بڑی پیش رفت ہوگی مگر مذاکرات بے نتیجہ ختم۔

یہ بھی پڑھیں:  ملکہ برطانیہ نے بیٹے کی جگہ پوتے کوبادشاہ نامزد کر دیا