اسلام آباد یونائیٹڈکی کراچی کنگز کو 5وکٹوں سے شکست

EjazNews

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 169 رنز کا ہدف دیا تھا ۔جسے اسلام آباد یونائیٹڈ نے 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔ کراچی کنگز کی ہار کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر کراچی کنگز کی شَامت آگی ۔

یہ بھی پڑھیں:  میاں حمزہ شہباز شریف کی لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو