پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر دو انڈین طیارے گرا دئیے گئے ، دو پائلٹ گرفتار

EjazNews

ترجمان پاک فوج نے ایک ٹوئیٹ کیا ہے کہ انڈین ائیر فورس کے دو طیاروں نے ایل او سی کی خلاف ورزی کی جس پر انہیں گرا دیا گیا ہے۔ اور دوپائلٹوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سن لو یہ نیا پاکستان ہے ایک نیا جذبہ اور ولولہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  لاہور قلندرز نے ملتان سلطان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی