ملتان سلطانز نے میدان مار لیا

EjazNews

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونا ئیٹڈ کو 6وکٹوں سے شکست دے دی ۔ڈینل کرسچن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 122رنز کا ہدف دیا تھا جسے ملتان سلطانز نے 18اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں:  میاں نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے حکومت کا برطانوی حکومت کو خط