مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2کشمیری شہید

EjazNews

مقبوضہ کشمیرکے علاقے شوپیاں میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے دوران دو کشمیری کوشہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ ظالم بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے بعد علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی بند کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  بابری مسجد کو رام مندر بنانے کا فیصلہ ،یہ ابتدا ہے انتہا کی