لاہور قلندر زکی ایک اور فتح

EjazNews

لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 107رنز کا ٹارگٹ لاہور قلندرز کو دیا ۔ لاہور قلندرز کے اے بی ڈویلیئرز اور حارث سہیل نے ٹیم کو جیتانے میں اہم کر دار اد ا کیا۔

یہ بھی پڑھیں:  بلاول صاحب کرپشن کے ماحول سے نکل کر شاہ محمود قریشی کی شاگردی کریں: معاون خصوصی اطلاعات