سوشل میڈیا تبدیل

EjazNews

کل تک سوشل میڈیا کا نہ سمجھے جانے والی یکطرفہ پراپیگنڈہ جاری تھا۔ مگر آج پاکستان کے دو جہاز گرانے اور ثبوتوں کے ساتھ پائلٹ کو پیش کرنے کے بعد سوشل میڈیا تو جیسا بدل ہی گیا ہے ۔ اب بات ہو رہی ہے امن کی۔ پائلٹ کی واپسی کی۔ بھئی کسی بھی سرجیکل سٹرائیکل کی ایک بھی تصویر سامنے نہیں آئی، 350لوگوں میں سے ایک کی بھی لاش پاکستان میں کہیں نہیں ملی، درخت بیچارے زخمی ہوئے۔بھئی جھوٹ کی بھی کوئی انتہا ہوتی ہے،کب تک اپنے لوگوں کو بیوقوف بنائو گے، کب تک میڈیا جھوٹ ملے گا، جھوٹے دعوے، سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث امن کی طرف جانے لگی۔

یہ بھی پڑھیں:  کیا آپ جانتے ہیں دنیا بھر میں روز کتنی ای میلز کی جاتی ہیں؟