بھارتی دراندازی، نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس آج ہونے جارہا ہے

EjazNews

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے لائحہ عمل طے کیاج ائے گا۔ اجلاس میں بھارت کوکب، کیسے اور کہاں جواب دینا ہے اس کا فیصلہ کیا جائے گا اورپاک بھارت تنازع کا بغور جائزہ بھی لیا جائے گا۔ اجلاس میںچیئرمین جوائنٹ چیفس سٹاف کمیٹی، تینوں افواج کے سربراہان کے علاوہ خارجہ ، دفاع خزانہ اور دیگر سول و ملٹری حکام بھی شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی