امن کے لیے دعا گوہوں :اداکارہ ماورا حسین

EjazNews

اگرہم انسانی زندگی کی قیمت جانتے ہیں توجنگ میں کوئی نہیں جیت سکتا اس وقت ہمیں سجھنا چاہئے کہ ہم انسان ہیں۔سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ان کا کہنا تھا کہ میڈیا اپنی ذمہ داری نبھائے اور حالات کو مزید نہ بگاڑے۔ کہ اس کا کام جنگ کی طرف لے جانا نہیں بلکہ امن کی بات کرنا ہے۔ میں امن کے لیے دعا گوں ہوں ۔

یہ بھی پڑھیں:  سینئر اداکارہ ذہین طاہرہ کو تو نشریاتی اداروں نے مار ہی دیا تھا