نواز شریف کی ضمانت ؟بابر اعوان کی بریت ؟ اور علیم خان کی احتساب عدالت میں پیشی

EjazNews

سابق وزیراعظم کی طبی بنیادوں پر ضمانت کا فیصلہ آج سنایا جائے گا جبکہ نندی پور ریفرنس میں بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ بھی آج سنایا جائے گا اور علیم خان آج احتساب عدالت میں پیش ہو ں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  آرمی ایکٹ کثرت رائے سے منظور