لاہور میٹرو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، خاتون جاں بحق 10افراد زخمی

EjazNews

لاہور میں یوحنا آباد سٹیشن پر دو میٹرو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں خاتون جاں بحق جبکہ 10مسافر زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچے اور زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا ۔ واقع کے بعد میٹر و بس سروس وقتی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستانی ٹیم 105کے سکور پر ڈھیر