پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں ملتان سلطانز نے 146رنز کا ہدف پشاور زلمی کو دیا۔پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ملتان سلطانز کے جانسن چارلس نے 53جبکہ کپتان شعیب ملک نے 22رنز بنا ئے۔ جبکہ پشاور زلمی کے امام الحق نے شاندار 52رنز کی اننگز کھیلی ۔
پشاور زلمی نے پانچ میچ کھیلے ہیں جس میں سے تین جیتے اور ددہارے ہیں جبکہ ملتان سلطانز نے پانچ میچ کھیلے ہیں چار ہارے اور ایک میچ جیتا ہے ۔
