طالبان اور امریکا میں مذاکرات شروع

EjazNews

امریکی میڈیا پر نشر ہونے والی ایک خبر کے مطابق طالبان ڈپٹی لیڈر قطر اپنے وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گنے ہیں ۔جہاں وہ امریکی وفد کے ساتھ مذاکرات کریں گے ۔مذاکرات میں گذشتہ ماہ ہونے والی ڈیل کے لے فریم ورک طے کریں گے ۔امریکا اب افغانستان سے نکلنا چاہتا ہے ۔ان مذاکرات میں افغان حکومت شَا مل نہیں اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ افغانستان میں افغان حکومت کا کتنا کنٹرول ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:  انڈین میڈیا نے پھر سے خالصتان کا راگ الاپنا شروع کر دیا