تین روزہ لاہور لٹریری فیسٹول اختتام پذیر ہو گیا

EjazNews

تین روزہ لاہور لٹریری فیسٹول اپنی بہترین تقریبات کے بعد اختتام پذیر ہو گیا۔الحمرا میں ہونے والا لاہور لٹریری فیسٹیول جمعہ 22فروری سے شروع ہو کر اتوار24فروری کو ختم ہوگیا۔

مندوبین اظہار خیال کرتے ہوئے
سجاد طافو اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے
خواتین پسند کی کتابوں کی تلاش میں
ہال کے اندر موجود سامعین
یہ بھی پڑھیں:  انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر کیے جانے والا ہلہ (حملہ) کیمرے کی آنکھ سے