انڈیا : جعلی شراب پینے سےہلاکتوں کی تعداد 133ہو گئی جبکہ 200سے زائد ہسپتال میں داخل

EjazNews

انڈیا کی ریاست آسام میں جعلی شراب پینے سے 133افراد ہلاک جبکہ 200سے زائد ہسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق 10لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے جعلی شراب بنانے اور بیچنے کے جرم میں۔پولیس نے شراب فرانزک لیبارٹری کو بھجوائی ہے تاکہ پتہ چلایا جاسکے کہ قتل کی وجہ شراب ہی ہے یا کچھ اور۔انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے جعلی شراب بنانے ا ور بیچنے کے90مقدمات درج ہو چکے ہیں۔

شراب پی کر ہلاک ہونے والے افراد کی میتیں
یہ بھی پڑھیں:  روس نے شام میں داعش کیخلاف حکمت عملی تیار کر لی ہے