مقبوضہ کشمیر کے رہنما یاسین ملک گرفتار

EjazNews

مقبوضہ کشمیر کے رہنما یاسین ملک کو گذشہ رات گرفتار کر لیا گیا ۔یاسین ملک کشمیر کے مقبول ترین رہنما ہیں ۔رات کے اندھیرے میں ان کے گھر پر فوج نے گھس کر کارروائی کی ۔

یہ بھی پڑھیں:  چین اور امریکہ کی تجارتی جنگ بہت سے بجھے ہوئے شعلوں کو ہوا دے سکتی ہے