شارجہ میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، ملتان سلطانز نے 200رنز بنائے اور 201کا بڑا ہدف دیا۔لاہور قلندرز نے اس سنسنی خیز مقابلے میں 6وکٹوں کے نقصان پر یہ میچ جیت لیا۔