لاہور قلندرز نے ملتان سلطان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی

EjazNews

شارجہ میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، ملتان سلطانز نے 200رنز بنائے اور 201کا بڑا ہدف دیا۔لاہور قلندرز نے اس سنسنی خیز مقابلے میں 6وکٹوں کے نقصان پر یہ میچ جیت لیا۔

یہ بھی پڑھیں:  اے پی سی کے دوست ایسا لائحہ عمل طے کریں جس سے ہم جمہوریت کو مضبوط کرسکیں:سابق صدر آصف زرداری