ہفتہ وار چھٹی سے متعلق وزیر اطلاعات و نشریات کی وضاحت

EjazNews

کچھ دنو ں سے سوشل میڈیا پر ہفتہ وار چھٹی اتوار کی بجائے جمعہ کو کرنے کے نوٹیفکیش دکھائے جارہے تھے اور سوشل میڈیا پر ہفتہ وار چھٹی کی تبدیل کی گرما گرم بحث جاری تھی۔ وزیراطلاعات نے اپنے ایک ٹویٹ سے اس کی وضاحت کردی ہے کہ ہفتہ وار چھٹی میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی ۔ اور نہ ہی ایسی کوئی بات زیر غور ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  دورہ انگلینڈ کرنے والی ٹیم کے ہر 5سے7دن بعد کرونا ٹیسٹ ہوگا:ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ سپورٹس سائنسز