محبوبہ مفتی

غداروں کی لسٹ میں ایک اور کشمیری شامل

EjazNews

سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی ٹی وی چینلز ضرور دیکھ رہی ہوں گی اور ان کو یہ احساس پوری طرح ہو چکا ہو گا کہ غلامی کیا ہوتی ہے۔ سابق وزیراعلیٰ کو اپنی رائے کا اظہار کرنے پر انڈین میڈیا نے غدار قرار دے دیا۔

Imran Khan Deserves A Chance, Says Mehbooba Mufti But Has A Reminder Too
Former Jammu and Kashmir chief minister Mehbooba Mufti on Tuesday said Pakistan was not being blamed for the Pulawama terror attack without any evidence but said the country’s Prime Minister Imran Khan deserved a chance since he has only recently taken charge in the country.

محبوبہ مفتی صاحبہ کشمیری یوں ہی قربانیاں نہیں دے رہے ۔ نوجوان کشمیریوں کے سر سے موت کا خوف اتر چکا ہے ۔ کشمیر ایک آزاد ریاست نہیں بلکہ ملٹری کے ذریعے کنٹرول کی گئی ریاست ہے جس میں آپ بھی کچھ کہیں گی تو غدار بن جائیں گی۔ کیا یہ الفاظ آپ کے سوا کوئی اور کہتا تو غدار قرار دیا جاتا ۔ ’’نہیں ‘‘ کشمیرکی آزاد ی کی لڑائی اب نوجوان لڑ رہے ہیں۔اس کو سمجھئے اور کشمیر کے لیے کچھ کیجئے۔

یہ بھی پڑھیں:  ترکی نے 3.6ملین شامی مہاجرین پر40بلین ڈالر خرچ کئے ہیں:طیب اردگان