lahore air port

سعودی عرب سے رہا ہونے والے حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے

EjazNews

وزیراعظم عمران خان کی درخواست پرسعودی ولی عہد نے سعودی عرب میں قید پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا شاہی فرمان جاری کیا تھا جس کے بعد حجاج کرام رہاہو کر مختلف فلائٹس کے ذریعے پاکستان پہنچ رہے ہیں ۔جو حجاج پاکستان پہنچے ان کا ائیر پور ٹ پر منظر دیدنی تھا ۔ سربسجود تھے اور وزیراعظم پاکستان کے لیے دعا گو تھے۔

یہ بھی پڑھیں:  کرتار پور میں آنے والے یاتریوں کیلئے پاسپورٹ کی شرط ایک سال کے لیے ختم کر دی گئی ہے:معاون خصوصی اطلاعات