بلائینڈ کرکٹ ٹیم

بلائنڈ کرکٹ سیریز: پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کو شکست دے دی

EjazNews

پاکستان اور سری لنکا کی بلائنڈز کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ کولمبو کے ایم سی اے گرائونڈ میں کھیلا گیا ۔ سری لنکا کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اور 216رنز بنانے میں کامیاب ہوئے جبکہ اس پاکستانی بلائنڈ ٹیم نے یہ ہدف 2وکٹوں کے نقصان سے پورا کر لیااور فتح اپنے نام کر لی۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان میں حالات بہتر ہو رہے ہوں تو بھارت میں کوئی نہ کوئی واقعہ ہو جاتا ہے