انسٹیٹیوٹ آرٹ اینڈ کلچر کا ماں بولی کے دن ریلی کا اہتمام

EjazNews
منچلے ریلی میں رقص کر رہے ہیں

انسٹیٹیوٹ آرٹ اینڈ کلچر وہ واحد ادارہ ہے جہاں پر ماں بولی لازمی پڑھائی جاتی ہے۔ماں بولی کے عالمی دن کے لحاظ سے ایک تقریب پنجاب انسٹی ٹیوٹ لینگوئج ، آرٹ اینڈ کلچر میں ہوی جہاں پر لوگوں کو ایک ڈاکو مینٹری دکھائی گئی

یہ بھی پڑھیں:  سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو ہسپتال منتقل کرتے ہوئے لی گئی تصویر