انڈین میڈیا کے مطابق ولی عہد کا استقبال کرنے کےلئے نریندر مودی خود پہنچنے ۔محمد بن سلمان گزشتہ رات نئی دہلی پہنچنے تھے۔ سعودی شاہ دو روزہ دورے پر انڈیا میں ہیں ۔اپنی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نریندر مودی کو اپنا بڑا بھائی سمجھتے ہیں جبکہ انڈیااور سلطنت سعودی عریبیہ گزشتہ 70سال سے دوست ہیں۔
آج ولی عہدمحمد بن سلمان ،نریندرمودی سے تفصیلی مذاکرات کریں گے۔ جس میں خطے کی صورتحال،معیشت اور دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔