پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج شارجہ میں ہوگا

EjazNews

پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج شارجہ میں ہو رہاہے ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطان آمنے سامنے ہوں گے۔شارجہ میں 8میچ کھیلیں جائیںگے۔ دوسری طرف پی ایس ایل فائنل کی آن لائن ٹکٹس بھی بکنا شروع ہو چکی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم عمران خان نے غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ کردیا، لاک ڈاﺅن نہیں لگے گا