پاکستانی فلم پراجیکٹ غازی 22مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

EjazNews

پراجیکٹ غازی کو اس سے پہلے2017ء میں ریلیز کیا جانا تھا اس کی سینما گھروں میں تاریخ کا بھی اعلان کر دیا گیا تھا۔ مگر نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس کو ریلیز نہیں کیا گیا۔ اب یہ فلم 22مارچ کو سینماگھروں کی زینت بن رہی ہے۔ میں نے اس کا پرانا ٹریلر بھی دیکھا تھا اور موجودہ بھی ۔ ایسا لگتا ہے کہ اس پر بعد میں خاصی محنت کی گئی ہے۔ موجودہ ٹریلر پہلے سے کافی شاندار ہے ۔ اور اس کے ساتھ ساتھ سائونڈ کوالٹی بھی بہتر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  اربوں ڈالر کمانے والی جوکر فلم ہمیں کیا سکھا رہی ہے