AGHA-SIRAJ-DURANI-Arrest

نیب نے سپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی کو گرفتارکر لیا

EjazNews

آمدن سے زائد اثاثوں میں نیب نے سپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی کو گرفتار کر لیا ہے۔ انہیں اسلام آباد سے گرفتار کیاگیا ہے۔ ان پرسندھ سیکرٹریٹ کے فنڈز میں خورد برد کا الزام ہے۔ آغا سراج درانی کو نیب راولپنڈی کے دفتر لے جایا جائے گا ۔میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ کراچی میں نیب کے دفتر میں انہیں متعدد مرتبہ طلب کیا گیا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے۔ جس کے بعد نیب ٹیم نے آغا سراج درانی کو گرفتارکرنے کے لیے چیئرمین نیب سے ہدایات لیں۔

یہ بھی پڑھیں:  کرونا وائرس :صرف سندھ میں مریضوں کی تعداد 18ہو گئی