پلاک اور گورنمنٹ یونیورسٹی لاہور کالج فار وویمن کے زیراہتمام انٹرنیشنل کانفرنس

EjazNews

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر (پلاک) اور گورنمنٹ یونیورسٹی لاہور کالج فار وویمن کے زیراہتمام انٹرنیشنل کانفرنس ’’ پنجابی لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر‘‘ منعقد کی گئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی اعجاز عالم وزیر برائے انسانی حقوق تھے۔جبکہ شریک گفتگو شاہد محمودندیم، سکھندر سنگھ، سنتونک سنگھ کنگ اور رویندر سنگھ سندھو (کینیڈا)، شاہینہ کشور، بابا نجمی، ڈاکٹر صغرا صدف، ڈاکٹر مجاہدہ بٹ اور خاقان حیدر تھے۔غیر ملکی مندوبین نے لاہور سے اپنی انسیت کا بھی اظہار کیا۔ کانفرنس میں شبانہ عباس نے ہیر وارث شاہ پیش کی جبکہ آخرمیں صوفی رقص پیش کیا گیا۔

کانفرنس کے شرکاء
صوفی رقص کا ایک منظر
کانفرنس کے شرکاء
یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم کا دورۂ چین